چکن کی قیمتیں کم ترین سطح پر آگئیں

لاہور (پی این آئی) مرغی کی قیمت رواں سال کی کم ترین سطح پر آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کی قیمت رواں سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ انڈوں کی قیمت پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ […]

ماہانہ 50 ہزار روپے تک کمانے والوں کو ٹیکس چھوٹ حاصل ہوگی یا نہیں؟ ایف بی آر نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ماہانہ 50 ہزار روپے تک کمانے والوں کو حاصل ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تردید کر دی جس کے بعد سالانہ 6 لاکھ روپے تک کمانے والے پر انکم ٹیکس لگانے […]

گاڑیوں کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں ہوئی، معروف موٹر کمپنی نے وضاحت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاک سوزوکی موٹر کمپنی کی طرف سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خبر کی تردید کر دی گئی۔ چند روز قبل معروف ویب سائٹ کی جانب سے پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی اپنی اہلیہ کے ہمراہ چین جانے کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے، امیگریشن کلیئرنس کے دوران انہیں آگاہ کیا گیا کہ […]

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کیخلاف سخت اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ جسٹس عامر فاروق کیخلاف قانونی چارہ جوئی کے علاوہ بظاہر کوئی راستہ باقی نہیں، کورکمیٹی جسٹس عامرفاروق کے متعصبانہ فیصلوں کا جائزہ لےگی۔ ایکس پر جاری بیان میں ترجمان پی ٹی آئی نے […]

بابراعظم کی چھٹی؟ قومی ٹیم کی کپتانی کیلئے کس نام پر غور شروع کر دیا گیا؟ چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف سے ملاقات ہوگئی

لاہور (پی این آئی) پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے جمعہ کو سرفراز احمد اور شانواز دہانی سے پاکستان کرکٹ ہیڈ کوارٹرز لاہور میں ملاقات کی۔ چیئرمین پی سی بی نے قائداعظم ٹرافی 24-2023ء جیتنے پر کراچی وائٹس کو مبارکباد دی […]

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیاگیا۔الیکشن کمیشن میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت یکم نومبرکو ہوگی،اس حوالے سے کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن میں ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق ثبوت فراہم […]

یکم نومبر سے پیٹرول کتنا سستا ہوگا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی […]

عمران خان کو طویل عرصے تک جیل میں رکھنے کا منصوبہ، سپورٹرز کے نام پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے سپورٹرز کے نام پیغام میں کہا ہے کہ میں نے اپنے وکلا اور پارٹی عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملک بھر میں کنونشن منعقد کریں اور جب بھی انتخابات ہوں تو مہم […]

close