تاریخی ڈرامے صلاح الدین ایوبی کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ترکیہ اور پاکستان کے نجی پروڈکشن ہاؤسز کے اشتراک سے بنایا جانے والا تاریخی ڈرامے ‘صلاح الدین ایوبی’ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ، ڈرامہ چند روز بھی دکھایا جائیگا۔ٹریلر ترکیہ کے چینل ٹی آر ٹی کے انسٹاگرام پیج پر […]

بھارت میں فلسطین کا جھنڈا لہرا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت میں جاری آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں 31 اکتوبر کو ہونے والے پاکستان اور بنگلادیش کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں فلسطین کا جھنڈا لہرا دیا گیا۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ انڈیا ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز کولکتہ […]

جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا، چیف جسٹس

اسلام آباد(پی این آئی)فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ہم جاننا چاہتے ہیں دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں […]

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر کی قدر میں اضافے اور روپے کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر مزید 52 پیسے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 282 روپے ہو گئی ہے۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ ۔۔۔ بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد اور مطلع جزوی ابر آلودرہنے کے علاوہ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر با رش اور پہاڑوں پر […]

جہانگیر ترین کی سیاسی جماعت میں شمولیت کی پیشکش پر اسد عمر نے کیا کہا؟

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت پر تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل اور سابق وزیر اسد عمر کا جواب سامنے آ گیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ پی […]

برائلر مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) برائلر مزید سستا ہوگیا۔۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 8 روپے مزید سستا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم نومبر سے پیٹرول اور ڈیزل […]

عمران خان کو نااہل کیا گیا تو۔۔۔۔ وکیل شیر افضل خان کا بڑا اعلان

لندن (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل خان مروت نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو نااہل بھی کیا تو پارٹی پھر بھی انتخابات میں حصہ لے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دعوی کیا کہ […]

آصف زرداری اتحادی کھل کر سابق وزیراعظم شہباز شریف کی مخالفت میں بول پڑے

نواب شاہ (پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری کاشہباز شریف کے حوالے سے کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم کو میں نے بنوایا تھا لیکن انہوں نے کام نہیں کیا۔ زرداری ہاؤس نوابشاہ میں عمائدین سے ملاقات کے دوران ان کا کہناتھاکہ سابقہ […]

تحریک انصاف کو ایک اور زوردار جھٹکا، سابق وفاقی وزیر نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

لاہور (پی این آئی) سابق پی ٹی آئی رہنما غلام سرور خان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ غلام سرور خان نے آئی پی پی کے سربراہ جہانگیر خان ترین ، صدر علیم خان سے ملاقات کی۔اس موقع پر عون چوہدری بھی […]

close