عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا ہو گیا،امریکی خام تیل 80 ڈالر فی بیرل کے قریب تک گرگیا۔ خام تیل 55 سینٹس کمی سے 80.45 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے،لندن برینٹ آئل 35 سینٹس کمی سے 84.70 […]

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہونے کے باعث روپے کی قیمت مزید گر گئی۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 85 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 283 روپے 50 پیسے ہو […]

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) چاول، آہول سیل مارکیٹ میں آٹا، دالوں اور چینی کی قیمتیں کم ہوگئیں۔ کراچی کی ہول سیل مارکیٹس کے ہول سیلر کے مطابق چاول، آٹا،دالیں 10 سے70 روپے کلو تک سستی ہو گئی ہیں، ہول سیلرز کا کہنا تھا کہ ہول سیل […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم سرد مطلع ابر آلود رہنے چند مقامات پرتیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ […]

سکولوں میں آدھی چھٹی بند؟

لاہور(پی این آئی)لاہور شہر میں سموگ 400 سے تجاویز کرگئی،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کا سکولوں میں آدھی چھٹی بند کرنے پر غور شروع کر دیا۔ آوٹ ڈور ایکٹیوٹی سے بچوں کو سانس لینے میں مشکلات پیش آنے لگی،سموگ بڑھنے سے سکول کے بچے نزلہ،زکام، آنکھوں […]

حکومت نے تنخواہوں میں بڑا اضافہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے ایم پی اسکیل کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کردیا ہے۔ ایم پی ون تا تھری کی تنخواہوں ومراعات میں تقریبا ڈھائی لاکھ روپے تک ماہانہ اضافہ کر دیا گیا ہے۔نگراں وزیر اعظم کی جانب سے ایم پی اسکیل […]

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کو فیض آباد دھرنے کا ماسٹر مائنڈ کہہ دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر لیگی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنے کے ماسٹر مائنڈ جنرل (ر) فیض حمید ہیں۔ انہوں نےکہا کہ فیض حمید نے اصرار کیا کہ وہ معاہدے میں گواہ بنیں گے اور کہا […]

ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت کے ٹاکرے کی پیشنگوئی کر دی گئی

لندن (پی این آئی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاک بھارت سیمی فائنل کی پیشگوئی کردی۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان […]

ورلڈکپ 2023: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ میچ کے دوران بارش ہونے کے کتنے فیصد امکانات ہیں؟

بنگلورو (پی این آئی) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 4 نومبر کو صبح 10 بجے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں شیڈول مقابلہ بارش کی وجہ سے خطرے میں ہے۔ موسم کی پیشن گوئی بنگلورو میں ہفتہ کی دوپہر […]

نواز شریف کی عمران خان سے ملاقات ہونے کا عندیہ

لاہور (پی این آئی) سینئر لیگی رہنما مشاہد حسین سید نے نواز شریف کی عمران خان سے ملاقات کا عندیہ دے دیا۔ مشاہد حسین سید نے کہا کہ نواز شریف کی سوچ اب مدبرانہ ہے، نواز شریف چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور دیگر سیاسی […]

پاکستان کیخلاف میچ سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا جھٹکا لگ گیا

بنگلورو (پی این آئی ) پاکستان کیخلاف اہم ترین میچ سے قبل کیوی ٹیم بہت بڑی مشکل میں پھنس گئی۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچنے کی جنگ شدت اختیار کر جانے پر نیوزی لینڈ کا کیمپ انجریز کا شکار ہو گیا ہے۔ […]

close