لاہور(پی این آئی)صوبائی دارلحکومت گندم کی قیمت میں اضافے کے بعد فلور ملز مالکان نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 100 روپے بڑھا دی گئی ہے، اس طرح آٹے کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کو گھر سے گرفتار کیا […]
کھٹمنڈو(پی این آئی)مغربی نیپال کے علاقے جاجرکوٹ میں 5.7شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 128افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے جبکہ متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر ہو گئیں۔غیرملکی خبرارساں ادارے کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ نیپال میں 5.7شدت کے زلزلے […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو وفاقی پولیس کے حوالے کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل لاک اپ میں رکھنے کا حکم دےدیا۔ اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو مقامی عدالت […]
اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے اور ضلعی صدر پیر مصور خان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پیرمصور خان کو لیویز نے گھر پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا۔ انصاف یوتھ ونگ نے آج مالاکنڈ کی تحصیل درگئی میں ریلی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ اس حوالے سے پارٹی کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ دوسری […]
ایتھنس(پی این آئی) یونان میں 5.1 شدت کےزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق یونان میں زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ میں 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اتر سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے نیوزی لینڈ کے […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں سردیوں کی آمد آمد، مملکت کے کئی شہروں میں بارشیں ہونے کی پیشن گوئی، جمعہ سے منگل تک کئی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری رہنے کا امکان، بیشترعلاقوں میں ژالہ باری بھی ہوگی۔ […]
بنگلورو (پی یان آئی) پاک نیوزی لینڈ میچ بارش سے متاثر ہو گا یا نہیں؟ ، بھارتی محکمہ موسمیات نے بنگلورو کے موسم کی تازہ ترین رپورٹ جاری کر دی، ہفتے کو شیڈول میچ بارش سے زیادہ متاثر نہ ہونے کا امکان ظاہر کر دیا۔ […]
پیرس (پی این آئی) شمالی مغربی یورپ میں طوفان سیاران نے تباہی مچادی ہے ، اب تک کی اطلاعات کے مطابق طوفان کے باعث 10 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ طوفان […]