لاوہر(پی این آئی) تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی۔۔ سول سیکرٹریٹ میں ہوم اکنامکس یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں ہوم اکنامکس یونیورسٹی کے بجٹ و تنخواہوں میں 35 فیصداضافہ کی منظوری دیدی گئی۔ بورڈز کےپوزیشن ہولڈرزکو داخلہ لینےپرفیس میں100فیصدمعافی کی منظوری مل […]
