صارفین غیر ضروری سم کارڈز بند کروائیں ورنہ۔۔۔ پی ٹی اے نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے کم زیراستعمال موبائل سم کی واپسی پر چارجز لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی اے کے مطابق غیراستعمال شدہ سمز کی واپسی پر 200 روپے چارجز لگائے جائیں گے اور ان […]

مزاحمت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا، تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال کے بھائی میاں امجد اقبال نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں میاں امجد اقبال کا کہنا تھاکہ مزاحمت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا، پی ٹی آئی نے اب تک جو […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق اہم خبر سنا دی

لاہور(پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ لاہور کے مختلف علاقوں گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ، کینال روڈ، دھرم پورہ، لکشمی چوک، نسبت روڈ، کاہنہ، گجومتہ، فیروز […]

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی (پی این آئی) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن ککا کہنا ہے کہ 1300 روپے کے اضافے کے بعد […]

سیمی فائنل میں کیسے پہنچنا ہے؟ کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کیخلاف میچ کی پلاننگ بتادی

نئی دہلی (پی این آئی) قومی کپتان بابر اعظم نے کل ہونیوالے اہم میچ کی پلاننگ سے متعلق خود ہی بتا دیا۔ کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ کل کا میچ اہم ہے، پلاننگ کے تحت کھیلیں گے، ہمارے ذہن میں […]

گندم کی قیمت بڑھتے ہی آٹا مہنگا ہوگیا، 20کلو کا تھیلا کتنے روپے میں ملنے گا؟

پشاور (پی این آئی) گندم کی قیمت بڑھتے ہی آٹا مہنگا ہوگیا۔۔ پشاور میں آٹے کے تھیلے کی قیمت بڑھ گئی، 20 کلو کا تھیلا 100 سے 150 روپے مہنگا فروخت ہونے لگا۔سپیشل آٹا قیمت بڑھنے کے بعد 2 ہزار 800 روپے کے ریٹ پر […]

سعودی شہزادے کا انتقال، سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز دار فانی سے کوچ کر گئے۔ سعودی شاہی خاندان آل سعود کے رکن شہزادہ یزید بن سعود، وزارت داخلہ میں میڈیا ڈائریکٹر رہے۔ ان کے انتقال پر شاہی خاندان میں سوگ کی کیفیت چھا […]

نگران وزیراعظم نے ڈی جی آئی ایس آئی کی مدت ملازمت میں توسیع پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم کی مدت ملازمت میں توسیع کی تصدیق کر دی۔ انہوں نےانٹرویو دیتے ہوئے کی۔نگران وزیراعظم سے سوال کیا گیا کہ ماضی میں جب چیفس کو توسیع ملتی تھی […]

ججوں کی بھرتی کیلئے امتحانی شیڈول کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)ایڈیشنل سیشن جج اورسول جج کم مجسٹریٹ کی بھرتی کیلئے امتحانی شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد امتحانی ڈیٹ شیٹ کا اعلان کیا گیا ہے،ایڈیشنل سیشن جج بننے کے امیدواروں کیلئے تحریری امتحان […]

پی ٹی آئی ایک اہم ترین سینئررہنما کو بھی گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علی نواز اعوان کو مانسہرہ سے گرفتار کر لیا گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے مرکری سیکرٹری ایڈیشنل جنرل و صدر […]

close