سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کی کمی سے 1958ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2100روپے گھٹ کر 211000روپے ہوگئی۔ جبکہ […]

پی ایس ایل 9 کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سپر لیگ 9 کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کردیا، قومی ٹیم کے متعدد کرکٹرز کی اگلی کیٹیگریز میں ترقی ہوگئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 9 کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی آنے والے وقت میں سنگین مشکلات کا شکار ہو سکتی ہیں۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب والے کچھ ’’شواہد‘‘ کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں ، اگر ان شواہد […]

سری لنکن ٹیم کے ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد ایک اور بڑا دھچکا لگنے کو تیار

اسلام آباد (پی این آئی )ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی دکھانے والی سری لنکن ٹیم کیلئے مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی پریس ریلیز میں سری لنکن بورڈ کو خبردار کیا گیا ہے کہ حکومتی مداخلت جیسے معاملات جلد حل نہ […]

جہانگیر ترین نے ’’کسان دوست‘‘ پیکج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے ’’کسان دوست‘‘ پیکج کا اعلان کر دیا۔ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ کاشتکاروں سے 425 روپے فی من گنا خریدیں گے، نگران حکومت نے […]

اپنا گھر بنانے والوں کیلئے اچھی خبر، سیمنٹ کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق 8 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل […]

نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان انتقال کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان انتقال کر گئے، جس کے بعد نگراں کابینہ بھی تحلیل ہو گئی۔ اعظم خان کو گزشتہ شب اسپتال لایا گیا تھا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ترجمان آر ایم آئی اسپتال کے مطابق اعظم […]

ورلڈکپ ،پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، اہم ترین مقابلے کا ٹاس ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے 44 ویں میچ میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں ۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس موقع پر بابراعظم نے کہا […]

وہ جگہ جہاں چند گھنٹوں کے دوران 800 زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (پی این آئی)آئس لینڈ میں صرف چند گھنٹوں کے دوران 800 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ آئس لینڈ میں صرف چند گھنٹوں کے دوران 800 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور آتش فشاں پھٹنے کے خطرات کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ […]

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما کا انتقال ہوگیا

ملتان (پی این آئی) ملتان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما زاہد خان انتقال کر گئے۔ زاہد خان اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ زاہد خان دل کے عارضے میں مبتلا تھے،مرحوم کے نماز جنازہ کا […]

وہ افغان شہری جنہیں افغانستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا

چترال(پی این آئی)چترال میں مقیم 32 افغان اسماعیلیوں کو افغانستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کے مطابق پاکستان میں غیر قانونی مقیم اسماعیلی کمیونٹی کے افغان باشندوں کی فہرست تیار کی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کا مراسلہ محکمہ داخلہ […]

close