بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

لاہور (پی این آئی) بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ ۔۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ روز بارش کے بعد موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ ملک کے شمالی علاقہ جات میں آج موسم سرد رہے گا جبکہ پنجاب، بالائی سندھ میں دن بھر موسم […]

بابراعظم کی جگہ نیا کپتان کس کو ہونا چاہئے؟ محمد آصف نے مشورہ دیدیا

الاہور (پی این آئی ) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد آصف نے کپتان بابر اعظم کو تمام فارمیٹس میں کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے عبداللہ شفیق کو کپتانی کے لیے بہترین انتخاب قرار دیا۔ خصوصی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے 40 سالہ محمد […]

ن لیگ چوہدری نثار کے حلقے میں اپنا امیدوار کھڑا کرے گی یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ چوہدری نثار کے حلقے سے اپنا امیدوار ضرور کھڑا کرے گی۔ انہوں نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے رہنماؤں کو جیلوں میں […]

6.2 شدت کا زلزلہ، الرٹ جاری کر دیا گیا

جکارتہ(پی این آئی) انڈونیشیا کے صوبے مالوکو میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، تاہم زلزلے کے بعد سونامی کا الرٹ جاری نہیں کیا گیا۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ملک کی موسمیات اور جیو فزکس ایجنسی نے بتایا کہ انڈونیشیا کے […]

نسیم شاہ کی محبت میں اروشی روٹیلا کا دُنیائے کرکٹ میں قدم، نئی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(پی این آئی)معروف بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کی بیٹنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اروشی روٹیلا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی نئی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ کرکٹ کِٹ پہنے گراوْنڈ میں موجود ہیں۔ ویڈیو میں […]

ڈینگی نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور(پی این آئی)شہر لاہور میں ڈینگی کے وار جاری، مہلک وائر ایک اور زندگی نگل گیا۔ ڈینگی نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، ڈینگی بخار سے متاثرہ مزید ایک شخص جان کی بازی ہار گیا، پرائیویٹ ہسپتال میں زیر علاج ڈینگی بخار […]

بابراعظم نے قیادت کے فرائض سے سبکدوش ہونے پر غور شروع کردیا

آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر کپتان بابراعظم نے قیادت کے فرائض سے سبکدوش ہونے پر غور شروع کردیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا سمیت اپنے قریبی ساتھیوں سے […]

ورلڈکپ، پاکستان زندہ بھاگ! سہواگ کا طنز

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سری لنکا کی ہار کے بعد پاکستان کیلئے سیمی فائنل کے راستے ناممکن کیا ہوئے سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ طنز کرنے لگے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر سری لنکا کی […]

کراچی، کروڑوں کی نایاب سوا مچھلی ماہی گیروں کے ہاتھ لگ گئی

کراچی(پی این آئی) کھلے سمندر میں شکار کے دوران جال میں پھنسنے والی گولڈن سوامچھلی نے ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کی چاندی کردی،راتوں رات کروڑ پتی بن گئے،سوا مچھلی کا ایئربلیڈر(پوٹا)ہیرے جواہرات کے مول بکتا ہے۔ ابراہیم حیدری کے ماہی گیرحاجی یونس بلوچ کی […]

پی ٹی آئی کو اب تک کا بڑا دھچکا، سینئر ترین رہنما نے پارٹی چھوڑدی

اسد عمر نے پاکستان تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایک دہائی سے […]

مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی درخواست اور ضمانتی مچلکے مسترد

اسلام آباد(پی این آئی)ریاست مخالف تقاریر کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ن لیگ کے رہنماؤں مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی حاضری معافی کی درخواست اور ضمانتی مچلکے مسترد کر دیئے۔ مقدمہ کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے کی۔ […]

close