عمران خان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق عدالت کا فیصلہ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) احتساب عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عدالت […]

15نومبر سے پیٹرول کتنا سستا ہونے کا امکان ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی سطح پر کمی کے پیش نظر پاکستان میں بھی 15 نومبر سے قیمتوں میں کمی کا اعلان متوقع ہے۔ تیل کی عالمی قیمت میں کمی کے بعد پاکستانی عوام کو بھی اس کا ریلیف دینے […]

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، ایک اور وسیع ذخیرے سے گیس کی پیداوار شروع ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈہرکی میں ماڑی پیٹرولیم کے غازیج ٹو کنویں سے گیس کی پیداوار شروع ہوگئی ہے۔ ماڑی پیٹرولیم کے مطابق سوئی ناردرن کو یومیہ 8 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی فراہمی شروع کر دی گئی، صوبہ سندھ میں گزشتہ […]

پنشنرز کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل بنک کے سابق ایگزیکٹیو وائس پریزیڈنٹ افتخار رسول انجم نے کہا ہے کہ ہم نیشنل بنک کے پینشنر ہیں، 13سال پہلے 1999میں نیشنل بنک نے ہماری پینشن کا ریٹ کم کردیااور اسے 70فیصد سے کم کر کے 33فیصد کردیا۔ انہوں نے […]

گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں کا الیکشن لڑنے سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور(پی این آئی) 9 مئی کے واقعات کے بعد گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنماؤں نے جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمد الرشید ، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر نے الیکشن لڑنے کے لیے عدالت سے اجازت […]

اسلام آباد ائیر پورٹ سے دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی )ایف آئی اے ایمیگریشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی، اسلام آباد ایئر پورٹ سے دہشت گرد گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے ایمیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ سے دہشت گرد کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران حراست میں […]

دنیا بھر میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپس کی فہرست جاری

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی ادارہ برائے شماریات نے دنیا بھر میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپلیکیشنز (ایپس) کی فہرست جاری کر دی۔ ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے ٹوئٹر (ایکس) پر 2022ء میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپس […]

کرتار پور راہداری نے 75سال بعد ایک اور بچھڑے خاندان کو ملا دیا

نارووال (پی این آئی) کرتار پور راہداری نے 75سال بعد ایک اور بچھڑے خاندان کو ملا دیا۔بتایا گیا ہے کہ کرتار پور راہداری نے قیام پاکستان کے وقت بچھڑنے والے خاندان کو پھر ملا دیا،دونوں خاندان مل کر خوشی سے نہال ہو گئے،بھارتی شہر بٹالہ […]

سم استعمال نہ کرنے پر اب صارفین جرمانہ بھریں گے

لاہور(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 6 ماہ سے اپنی موبائل سم استعمال نہ کرنے والے صارفین پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پی ٹی اے کے مطابق پاکستان میں سیلولر موبائل آپریٹرز عوام کو سمز مفت فراہم کرتے ہیں اور لوگوں کے […]

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے بڑھ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن ملک میں 24 قیراط کے سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 12 ہزار […]

بارات کے روز دُلہے کا قتل، ماسٹر مائنڈ کون نکلی؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )پشاور میں شادی کے روز دُلہے کو قتل کرنے والے ملزم کی گرفتاری کے بعد کیس کا ڈراپ سین ہوگیا۔ 11 نومبر کو چارسدہ روڈ پر بارات میں دُلہے کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تھی جس کے نتیجے میں […]

close