آج رات ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی) آج رات کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہے گا۔ بدھ کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے […]

بلاول بھٹو وزیراعظم بنے تو مریم نواز کو کابینہ میں شامل کیا جائیگا

کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو وزیر اعظم بنے تو مریم نواز وفاقی کابینہ میں شامل ہوں گی۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

جہانگیر ترین نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرادی

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کی ایک اور اہم وکٹ اڑا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں وزیر رہنے والے سینئر رہنما ڈاکٹر امجد نے آئی پی پی میں […]

نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر، سماعت کب ہوگی؟

لاہور (پی این آئی) نواز شریف کیخلاف پانچ سال پرانی توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے خلاف 2018 میں عدلیہ مخالف تقاریر پر توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ […]

سپریم کورٹ  نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا فیصلہ غیر قانونی قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے زاہدہ جاوید اسلم کیس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکا فیصلہ غیرقانونی قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے زاہدہ جاوید اسلم کی معز احمد کے خلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ سے جاری تحریری فیصلے […]

فیض حمید پر لگائے الزامات سنگین نوعیت کے ہیں، سپریم کورٹ نے جنرل فیض کیخلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف معیز احمد کی درخواست نمٹانے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار معیز احمد نے فیض حمید کےخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کی درخواست […]

مسلم لیگ(ن) میں بڑی سیاسی شخصیات کی شمولیت ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)بلوچستان کی 30 سے زائد سیاسی شخصیات نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ میاں نوازشریف آج بلوچستان کے دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے جہاں مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ شہباز شریف اور مریم نواز سمیت ن لیگ […]

میٹرک اور انٹر امتحانات میں گریڈ سسٹم متعارف کروا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) انٹر بورڈز کوآرڈی نیشن کمیشن (آئی بی سی سی) نے ملک بھر میں گریڈ سسٹم متعارف کرادیا ہے۔ آئی بی سی سی کے تحت میٹرک اور انٹر امتحانات میں گریڈ سسٹم متعارف کرایا ہے, چیئرمین آئی بی سی سی غلام […]

برائلر کی فی کلو قیمت میں مزید کمی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 7 روپے فی کلو کم ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں7روپے کی کمی سےنئی قیمت 470روپے ہو گئی ہےاور زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے […]

بجلی فی یونٹ کتنی مہنگی ہونے کا امکان ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا کی جانب سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے پچیس پیسے مہنگی کئے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے جولائی تا ستمبر2023 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سماعت مکمل […]

close