لاہور نے پنجاب کی سیاست کی بڑی وکٹیں اُڑ الیں، تحریک انصاف کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور(پی این آئی)علی پور سے سابق ارکان قومی اسمبلی سردار عاشق گوپانگ اور سردار عامر طلال گوپانگ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔ سردار عاشق خان گوپانگ اور سردار عامر طلال گوپانگ نے صدر مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف سے ملاقات کی۔ رانا […]

ٹرین پر سفر کرنیوالوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)محکمہ ریلوے نے اگست 2022 میں ملک بھر میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث بند کی جانیوالی عوامی ایکسپریس کو بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ریلوے کا پشاور سے کراچی اور کراچی سے پشاور عوامی ایکسپریس 20 دسمبر 2023 سے […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی اور وسطی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم شمال مغربی بلوچستان میں چند مقامات پرتیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان […]

سیمنٹ کی قیمتوں سے متعلق بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 16 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں […]

ہفتہ وار تعطیلات کام کے دن قرار

کراچی(پی این آئی)قومی ایئر لائن(پی آئی ای)کے سی ای او نے ہفتہ وار 2 تعطیلات کو کام کے دن قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی مجوزہ نج کاری کے سلسلے میں سی ای او پی آئی اے نے ہفتہ وار دونوں […]

نواز شریف کا بلوچستان کے بعد سندھ کی سیاست میں ہلچل مچانے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے بلوچستان کے بعد رواں ماہ کے اختتام پر صوبہ سندھ کا رخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات قریب آنے کے ساتھ ہی ملک میں سیاسی سرگرمیوں میں […]

نواز شریف نے کیپٹن صفدر کو اہم ترین ٹاسک سونپ دیا

لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے ناراض رہنماؤں کو منانے کے لیے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اہم ٹاسک سونپ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف اپنے دورہ خیبرپختونخوا سے پہلے پارٹی کے اندر تمام دھڑے بندیاں ختم کروانا […]

سرکاری افسران سے متعلق ایک اور اہم فیصلہ

پشاور (پی این آئی) اعلٰی سرکاری افسران کے دفاتر اور تھانوں میں لائیو کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ، خیبرپختونخواہ بھر کے پٹوار خانوں، تحصیل دار، اے سی، ڈی سی، ڈی پی او، ڈی ایس پی آفسز اور تھانوں میں لائیو کیمرے نصب کیے جائیں گے۔ […]

امریکی وفد کی جیل میں عمران خان سے ملاقات کا دعویٰ، حقیقت کیا نکلی؟

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت کے ترجمان عامر میر نے اڈیالہ جیل میں سینئر امریکی عہدیداروں کی عمران خان سے ملاقات کے دعوے کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چار روز قبل چوہدری پرویز الہیٰ نے عدالت میں پیشی کے موقع […]

ملک میں ایک ہی دن میں دوسری مرتبہ شدید زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس

گلگت (پی این آئی) ایک ہی دن میں ملک میں دوسری مرتبہ زلزلہ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی شام کو گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری […]

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگ گیا، ن لیگ نے پی ٹی آئی کی اہم وکٹیں گرادیں

لاہور( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے عہدیداروں اور کارکنوں کی کثیر تعداد نے پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر سے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کر دیا۔ اس سلسلہ میں کھوکھر پیلس میں تقریب کا انعقاد […]

close