اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں ڈالر مزید ستا ہو گیا، دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 70 پیسے کمی ہو گئی۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر285 روپے80 پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں بجلی صارفین سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کےذرائع کے مطابق پاکستان میں اوور بلنگ کے نام پر اپنی نوعیت کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا، جس میں […]
نیویارک(پی این آئی)غزہ میں اسرائیلی مظالم کی حمایت کرنے پر جو بائیڈن کی صدارت خطرے میں پڑ گئی، نئے سروے کے مطابق آئندہ صدارتی انتخابات میں ایک بار پھر جیت کے خواہاں امریکی صدر کی مقبولیت میں ریکارڈ کمی آگئی ہے۔ امریکی میڈیا کی جانب […]
اسلام آباد(پی این آئی) بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ ۔۔ پیر کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم خشک اور سرد رہے گا، ساتھ ہی خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بھی مو سم خشک جبکہ بالائی اضلاع میں […]
احمد آباد(پی این آئی)ورلڈ کپ کے فائنل میچ کے دوران فلسطین کی حمایت والی شرٹ پہنے شخص گراونڈ میں آکر ویرات کوہلی سے ملا تو اسے گرفتار کر کے گراؤنڈ سے باہر لے جا یا گیا۔ "My name is John, I am from Australia. I […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے آسٹریلیا کو بھارت کو ہرا کر چھٹی مرتبہ کرکٹ ورلڈ کپ کا عالمی چیمپئین بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ I congratulate Australia for winning the #CWC23. Phenomenal innings by Travis Head. Well played, Team […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کی آسٹریلوی ٹیم سے متعلق پیش گوئی درست ثابت ہوگئی۔ آسٹریلیا ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا۔ احمدآباد کے […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکی اراکین کانگریس کی جانب سے حکومت کو لکھے خط میں کہا کہ شفاف انتخابات تک پاکستان کی امداد روک دی جائے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کانگریس کی11 ارکان نے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کو لکھے گئے خط میں بائیڈن […]
احمد آباد(پی این آئی)آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہاہے کہ ہمیں پتہ تھا کہ آج ہدف کا تعاقب کرنے کے لیے بہترین دن ہے اور ہدف کا تعاقب کرنا آسان ہو گا ۔ ان کا کہنا تھا پچ میری سوچ سے بھی زیادہ سلو تھی […]
اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن سے پہلے ن لیگ کو ایک اور خوشخبری مل گئی۔۔۔مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی مجلس شوریٰ نے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے ساتھ انتخابی اتحاد برقرار رکھنے کی منظوری دے دی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر […]
اسلام آباد(پی این آئی)نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جیل میں زہر دینے کا الزام غیر ذمہ دارانہ ہے۔ انہیں نہ نگراں حکومت نے گرفتار کیا اور نہ شاہی فرمان کے ذریعے ان […]