علی زیدی اشتہاری قرار

اسلام آباد()کراچی کی عدالت نے حسان نیازی کو فرار کرنے کے مقدمے میں استحکام پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبروعدالت میں پیشی پر لائے گئے پی ٹی آئی کے رہنما […]

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والوں کیخلاف بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز نے کہا ہے کہ بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں اور والدین اپنی اولاد کے مستقبل کے خود ذمہ دار ہیں۔ کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کےخلاف کریک ڈاؤن جاری […]

چوکی انچارج پر قاتلانہ حملہ کیس، سابقہ وفاقی وزیر پر مقدمہ درج

اسلام آباد(پی این آئی)کشمور میں چند روز قبل (آر ڈی 45 ) کے چوکی انچارج لکمیر اوڈ پر قاتلانہ حملہ کیس میں سابقہ وفاقی وزیر احسان الرحمان مزاری پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کی مدیعت میں تھانہ کشمور میں مقدمہ درج کیا گیا۔ […]

190ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان کو جوڈیشل کر دیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی)احتساب عدالت نے عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی۔ نیب حکام […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی اور برطانوی خام تیل کے بعد روسی خام تیل کی قیمت میں بھی بڑی کمی ہوگئی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق مارکیٹ میں روسی تیل کی فی بیرل قیمت 60 ڈالر سے بھی نیچے آگئی ہے، یاد رہے کہ یورپی […]

روضہ رسولﷺ کے ایک اور خادم الاغا علی بدایا انتقال کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی)روضہ رسولﷺ کے ایک اور خادم الاغا علی بدایا انتقال کر گئے۔ پانچ روز قبل اپنے ساتھی الاغا عبدہ علی ادریس کے انتقال پررنجیدہ تھے۔ شیخ الاغا علی بدایا حجرہ مبارک کی دیکھ بھال ، مسجد نبویؐ کھولنے، بند کرنے، روشن اور […]

نگران وزیراعظم کو ہٹانے کی درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (پی این آئی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکوعہدےسےہٹانےکیلئےدرخواست دائر، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت ،عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے کےحوالےسےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شاہدبلال حسن نےمحمدمقسط سلیم ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی،وفاق کیجانب سےایڈیشنل اٹارنی جنرل ملک جاویداعوان ،مرزانصراحمدپیش […]

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ پیر کو انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسےمہنگا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 285 روپے […]

عارف علوی پر پی ٹی آئی کو سب سے زیادہ نقصان پہنچانے کا الزام لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کا انتخابی نشان بلا انٹرا پارٹی الیکشن آئندہ دو ہفتے کے دوران نہ ہونے کی صورت میں شدید خطرے میں ہے ۔ تین روز سے میڈیا میں سرگرمی کے دوران اکبر ایس بابر بتا رہے ہیں کہ انٹرا پارٹی […]

عمران خان کیلئے چئیرمین پی ٹی آئی کے عہدے پر برقرار رہنا مشکل ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی) بظاہر ایسا دکھائی دے رہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نشان برقرار رکھنے کے لئے 20 دن میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کی ہدایت کے باوجود پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کروانے سے فرار ہونے کی کوشش […]

بارشیں یا دھُند، آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کے طول و عرض میں مزید خنکی کی لہر آ گئی ہے۔     گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تھر کے بعض علاقوں اور کراچی سمیت سندھ کے بعض علاقوں میں بارش ہوئی تاہم پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر، گلگت […]

close