لاہور(پی این آئی) چینی کی قیمتوں میں اضافے پر مفاد عامہ کی تنظیم نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے اور ایک درخواست دائر کی ہے۔ جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کی جس میں […]
لاہور(پی این آئی) کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان نے پہلی اننگز میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنا دیا۔ امام الحق کی وکٹ ابتدا میں ہی گرنے کے باوجود عبداللہ شفیق اور شان مسعود نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 100رنز 16.4اوورز میں ہی مکمل کرلیے۔ رواں […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوتا تو میرے ماتھے اور قبر پر تاقیامت کالا دھبہ لگ جاتا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ڈی آئی خان میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب […]
اسلام آباد (پی این آئی)ایشین چیمپئینز ٹرافی کیلئے قومی ہاکی ٹیم کو بھارت کے ویزے جاری کردیئے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی 3 اگست سے چنائی میں شروع ہورہی ہے، جس میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم کی 31 جولائی کو بکنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں سرکاری ملازم نے پولیس کا چھاپہ پڑنے پر رشوت کے 5 ہزار روپے نگل لیے۔ اسپشل پولیس اسٹیبلشمنٹ کی ٹیم کو رشوت خورسرکاری ملازمین کے خلاف مہم کے دوران ایک شخص نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) تلونڈی کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس کوڑے سیال کی کانسٹیبل سمیرا نے ہیلمٹ نہ پہننے پر اپنے والد کا چالان کر دیا۔ کانسٹیبل سمیرا نے اس عمل سے فرض شناسی کی مثال قائم کر د ی، لیڈی کانسٹیبل کی فرض […]
اسلام آباد(پی این آئی) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا امکان ہے، یہ دورہ اگست کے پہلے ہفتے میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)مردان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ سابق وزیر مملکت علی محمد خان کی ضمانت کیلئے درخواست پر مرادن کے ڈسٹرکٹ اینڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے پاکستان کے تعلیم یافتہ اور باصلاحیت نوجوانوں کو وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے نیٹ ورک میں شامل ہونے کی پیشکش کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراحسن اقبال نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے کا کیس ،گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو دہشت گردی کے مقدمے سے بری کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے خلاف […]
اسلام آباد (پی این آئی)ورک فرام ہوم بیشتر افراد کی زندگی کا معمول بنتا جارہا ہے یعنی دفتر جانے کی ضرورت نہیں رہی، تواس حوالے سے اچھی خبر یہ ہے کہ کینیڈا کی جانب سے ڈیجیٹل نوماڈ (ورک فرام ہوم کرنے والوں کے لیے استعمال […]