لاہور (پی این آئی) پی سی بی نے سلمان بٹ کو بطورکنسلٹنٹ سلیکشن کمیٹی عہدے سے ہٹادیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ سلمان بٹ پی سی بی کے کسی پینل پر نہیں ہیں،سلمان بٹ نے جو […]
پشاور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے خیبرپختونخواہ میں پیپلزپارٹی کی اہم صوبائی وکٹ گرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ سے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء دوست محمد خان اور ساتھیوں نے مرکزی رہنماء ن لیگ امیر مقام سے ملاقات کی، ملاقات انتخابات […]
لاہور (پی این آئی) گیس کی قیمتوں میں 520 فیصد اضافہ کر دیا گیا، وفاقی ادارہ شماریات نے حکومت کی جانب سے گیس 192 فیصد مہنگی کرنے کا دعوٰی مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے یکم نومبر سے گیس کی قیمتوں میں […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن کے ممکنہ خرابی کا حصہ نہ بننے کیلئے الیکشن نہیں لڑ رہا، اگر تاثریہ ہو کہ کوئی فیورٹ ہے تو اس الیکشن میں ابہام پیدا ہوتا ہے۔ انہوں نے نجی ٹی […]
کراچی (پی این آئی) سردیاں شروع ہوتے ہی ناجائز منافع خوروں کی بھی چاندی ہوگئی۔ مرغی کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ اس کے انڈے بھی عوام کی پہنچ سے دور کردیے گئے۔ شہر قائد میں انڈوں کے بیوپاریوں نے سرد ہوا چلتے ہی فی […]
لاہور(پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے انکشاف کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ذاتی وجوہات اور ذہنی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا۔ یوٹیوب پر مقامی اسپورٹس چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق آل […]
جدہ(پی این آئی) سعودی ایوانِ شاہی کے مطابق شہزادہ ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے۔ سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے ‘ کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں شہزادہ ممدوح بن عبدالعزیز کے انتقال پران کی مغفرت اور بلندی درجات […]
اسلام آباد (پی این آئی) سا بق وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انہیں اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں فراڈاور دیگر سنگین دفعات کے تحت درج مقدمے میں اشتہاری قراردیا گیا،سول جج احمد شہزاد گوندل […]
مردان( پی این آئی) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسد قیصر کو ڈسٹرکٹ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ۔اسد قیصر کو ڈسٹرکٹ جیل مردان کے احاطے سے سٹی پولیس نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنماء اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ جمہوریت میں آج ایک اور کالے باب کا اضافہ ہوا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی ترجمان فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ جس طرح آج تحریک انصاف […]