اسلام آباد(پی این آئی)37 سال قبل لاپتہ ہونیوالے کوہ پیما کی باقیات مل گئیں، کوہ پیمائی کےدوران 1986 میں لاپتہ ہونے والے شخص کی باقیات 37 سال بعد مل گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں میٹر ہورن گلیشیئر پر کوہ پیمائی کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان دفترخارجہ کے مطابق چین کے نائب وزیراعظم ہی لائفنگ تین روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ چین کے نائب وزیراعظم سی پیک کی10سالہ تقریبات میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق سی پیک کی دسویں سالگرہ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں یوم عشورہ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں،امن دشمنوں کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملانے کیلئے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جنوبی وزیر ستان میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو جہنم […]
اسلام آباد (پی این آئی)بابوسر کے قریب سیاحوں سے بھری وین کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد موقع پر جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔دیامر کے سیاحتی مقام گیٹی داس پرراولپنڈی کی طرف جانے والی وین سامنے سے آنے والی ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی)بلوچستان میں طوفانی بارشوں نے پھر تباہی مچا دی۔ مختلف واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔بلوچستان مون سون بارشیوں کی تباہ کاریوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث مختلف حادثات […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں امریکی ڈبلیو ٹی آئی تیل کی قیمت میں فی بیرل 1.31 ڈالر کا اضافہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ نگران وزیراعظم کے لیے پانچ ناموں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا ہے۔ انگریزی اخبار’ دی نیوز ‘کی رپورٹ کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاور ڈویژن نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.50 روپے تک فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق جولائی 2023 کے مہینے سے ہوگا۔نجی ٹی وی جیو […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے نان ایکٹو ٹیکس فائلرزکے لیے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح تبدیل کردی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کے مطابق نان ایکٹیو ٹیکس فائلر پر ایک دن میں 50پانچ سو روپے نکلوانے پر3سو تین روپےٹیکس لگےگا جب کہ اس […]
اسلام آباد(پی این آئی)سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے پاک سعودی تعلقات کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔ اسلام آباد میں تحریک دفاع حرمین شریفین کے زیر اہتمام پاک سعودی تعلقات کانفرنس منعقد ہوئی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لیے پیش کیا جسے ایوان نے منظور کرلیا۔نجی […]