ویب ڈیسک (پی این آئی)امریکی شہر نیو اورلینز میں دہشتگردی، نامعلوم شخص نےشہریوں پر گاڑی چڑھا دی،افسوسناک واقعے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیو اورلینز میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں ۔غیر ملکی خبر […]
