تربت (پی این آئی)تربت میں مسافر بس پر حملے کی ذمہ داری کالعدم بی ایل اے نے قبول کرلی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گرد تنظیم بی ایل اے نے تربت میں معصوم شہریوں کو حملے کا نشانہ بنایا اور اس حملے کی ذمے داری […]
تیراہ (پی این آئی)خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر کے صدر کی رہائش گاہ پر دھماکہ ہوا ہے۔ “جنگ ” نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) خیبر کے حوالے سے بتایا ہے کہ ملزمان نے رہائشگاہ […]
لاہور (پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے لاہور میں ذیلی دفتر کھولنے پر غور شروع کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس آج ہوگا، […]
اسلام آباد (پی این آئی) باضابطہ مذاکرات پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئے ہیں۔ سینئر صحافی انصار عباسی نے ایک ذریعے کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ گزشتہ ماہ کی 19 تاریخ کو دونوں فریقین […]
کراچی (پی این آئی)ملک میں تعمیراتی سریے اور سیمنٹ کی تازہ قیمتیں سامنے آگئیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق لوکل سریے کی کم از کم قیمت 2 لاکھ 26 ہزار اور زیادہ سے زیادہ قیمت 2 لاکھ 32 ہزار روپے فی ٹن ریکارڈ کی گئی ، […]
لاہور (پی این آئی) مرغی کا گوشت 500 روپے مہنگا کر دیا گیا، ملک بھر میں برائلر گوشت کی قیمت مکمل طور پر بے قابو ہو گئی، چند ہی دنوں میں فی کلو قیمت میں 100 فیصد سے زائد اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس لینے سے متعلق حکومتی فیصلے پر ایلون مسک کا ردعمل سامنے آگیا۔ پاکستانی سوشل میڈیا صارف کے خیرمقدمی بیان پر ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک نےکہا کہ اسٹار لنک سروس کے لیے […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے ڈپٹی کمشنر کُرم پر حملے کے ذمے داروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کرم کی صورتحال پر رات گئے ہنگامی اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری، آئی جی خیبر پختونخوا اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان کو 20 دسمبر تک رہا کرنے کی نوید دی گئی اور یہ آفر اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے دی گئی تھی۔ جیو نیوز کے پروگرام […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کی بیٹی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو سارو گنگولی کی بیٹی ثنا اپنی گاڑی میں کولکتہ کے ڈائمنڈ ہاربر روڈ پر جارہی تھیں کہ پیچھےسے ایک بس نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے تحریک انصاف کے کیسز میں وکلا کو دی گئی فیسوں کا آڈٹ کروانےکا مطالبہ کردیا۔ جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ چند وکلا نے […]