نواز شریف انتخابی مہم کا آغاز کب سے کرنیوالے ہیں؟ اعلان ہوگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ جنوری کے پہلے ہفتے میں نوازشریف انتخابی مہم کے جلسے شروع کریں گے۔ پنجاب میں ن لیگ کسی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا اتحاد نہیں کررہی ، […]

خشک سردی سے پریشان شہریوں کو بارشوں کی نوید سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) خشک سردی سے پریشان شہریوں کو بارشوں کی نوید سنا دی گئی۔۔ محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہے گا۔ تاہم خیبرپختونخوا […]

الیکشن 2024:فیصل آباد کے حلقہ این اے99میں پی ٹی آئی امیدوار نے کاغذات نامزدگی واپس کیوں لے لیے؟ وجہ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) عام انتخابات 2024 کے سلسلےمیں سیاسی و مذہبی جماعتوں امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔ فیصل آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے کاغذات نامزدگی واپس لےلیے حلقہ این اے 99 سے سابق ایم این اے رانا […]

الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر انتخابی شیڈول میں تبدیلی کردی

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر انتخابی شیڈول میں تبدیلی کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ امیدواروں کی اسکروٹنی 30دسمبر کے بجائے 13جنوری تک ہوگی، امیدواروں کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات 16جنوری تک دائر کئے جاسکیں گے، ٹربیونلز20جنوی تک […]

ممتاز قانون دان سید ضیا حیدر رضوی انتقال کرگئے

لاہور (پی این آئی) ملک کے ممتاز قانون دان سید ضیا حیدر رضوی علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے۔ سید ضیا حیدر رضوی نے قانون کے شعبے میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں، مرحوم کی نمازہ جنازہ کل گلبرگ کے علاقے حالی روڈ پر […]

روزگار کیلئے یورپ جانے کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر آگئی

برلن(پی این آئی) یورپ میں کام کرنے کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری ہے کہ جرمنی کو 24مختلف شعبوں کے لیے 7لاکھ 70ہزار 301غیرملکی ورکرز کی فوری ضرورت ہے۔ جرمنی میں شرح پیدائش میں کمی کے سبب ورک فورس کا شدید فقدان ہے اور حکومت غیرملکی […]

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھانےکا حکم آگیا

لاہور(پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں کے لیے سردیوں کی چھٹیوں میں توسیع سے متعلق مقدمے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت عالیہ کی طرف سے محکمہ تعلیم پنجاب کو حکم دیا گیا ہے کہ فوری طور پر سردیوں کی چھٹیوں […]

پیپلزپارٹی نے بڑی سیاسی وکٹیں گرا دیں

کراچی (پی این آئی) پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی رہنماء انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون نے ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نے ان کی پارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان پیپلزپارٹی […]

جنوبی افریقہ سے بدترین شکست کے بعد آئی سی سی نے بھی بھارتی ٹیم کو بڑا جھٹکا دیدیا

سینچورین (پی این آئی)آئی سی سی نے بھارتی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف سینچورین میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں سلواوور ریٹ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 پوائنٹس کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔ تفصیلات […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا تہلکہ خیز فیصلہ، سب کی رہائی کا حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ مظاہرین کی رہائی پر کیس نمٹا دیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ دعا اور امید کریں کہ سب بہتر ہو،اگر وہ رہا ہو گئے ہیں تو اچھی بات ہے، اچھے کی توقع […]

close