اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی روپے کی قدرگزشتہ 7 سال سے مسلسل گر رہی ہے، سال 2023 میں بھی یہ سلسلہ برقرار رہا۔ عالمی حالات، بیرونی ادائیگیوں کا دباؤ، ملکی سیاسی صورتحال اور زرمبادلہ کی قلت روپے کو سال کے دوران گرانے کی وجوہات […]
اسلام آباد(پی این آئی )جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے کے ولیمے میں سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے […]
راولپنڈی(پی این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق میر علی میں آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، شدید فائرنگ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے کی گئی فورکاسٹ کے مطابق ہفتہ کے روز اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہے گا۔ خیبر پختونخوا صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی اضلاع میں شدید سرد اور […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب اور سندھ میں جمعہ کی شب ایک بار پھر گہری دھند کی وجہ سے قومی شاہراہیں بند کرنا پڑ گئیں۔ جمعہ کی شب موٹر وے حکام نے بتایا کہ گہری دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم 4 عبدالحکیم تا پنڈی بھٹیاں […]
لاہور (پی این آئی) ڈالر سستا ہونے کے باعث سولر پینلز کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی ہو گئی، مختلف سولر پینلز کی قیمتوں میں 4 ہزار سے 30 ہزار روپے تک کمی، فروخت میں نمایاں اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت […]
سڈنی(پی این آئی)میلبورن میں واقع میڈو ہائٹس مسجد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں غزہ کے مسلمانوں کےحوصلے سے متاثر ہوکر آسٹریلیا کی 30 خواتین نے بیک وقت اسلام قبول کر لیا۔ غزہ میں گزشتہ ڈھائی ماہ سے اسرائیل کی جانب سے حملے جاری […]
لاہور(پی این آئی) ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی ۔۔ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے شہریوں کو جلد لرنر پرمٹ اور لائسنس بنوانے کی ہدایت کر دی، شہریوں کی سہولت اور آسانی کے لیے تمام لائسنس دفاتر کھلے ہیں۔ عمارہ اطہر نے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستانی ریفائنریوں کا روسی تیل ریفائن کرنے سے انکار، مقامی ریفائنریوں کی جانب سے روسی خام تیل ریفائن نہ کرنے کی وجہ بھی بتا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ریفائنریوں نے روسی خام تیل ریفائن کرنے سے معذرت کرلی۔ […]
دیربالا(پی این آئی) دیربالا میں فور ویل ڈاٹسن بے قابو ہوکر گہرے گڑھے میں جاگری نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور چار شدید زخمی ہوگئے۔ واقعہ دیر بالا کے علاقے اسلام کوٹ میں پیش آیا جہاں ڈرائیور برہان الدین سے گاڑی بے قابو ہوئی […]
لاہور(پی این آئی) ادویات کی قیمتوں میں 500 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا، ادویات مہنگی ہونے کے ساتھ ساتھ جان بچانے والی ادویات کی قلت بھی پیدا ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق بروقت ایل سیز نہ کھلنے اور خام مال درآمد نہ ہونے کی […]