پشاور(پی این آئی)مئی 2024 میں تعینات ہونے والے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور امتیار علی نے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امتیاز علی نے اپنا استعفیٰ رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کو ارسال کر دیا۔خط […]
لاہور ( پی این آئی ) ٹرانزٹ اینڈ ٹرانس شپمنٹ کارگو کی انسانی مانیٹرنگ کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں پر ایف بی آر کا رد عمل بھی آ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ان خبروں کو بےبنیاد قرار دیتے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب کی نجی ایئر لائن نے پاکستان میں سستی پروازیں شروع کردیں۔ نجی ٹی وی” سما ءنیوز کے مطابق ہفتے میں 2 روز کراچی اور 2 دن لاہور سے پروازیں جدہ اور ریاض جایا کریں گی۔ بجٹ فلائٹس کا ٹکٹ سستا […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف نے ایوان کے اندر اور باہر احتجاج کیا، پی ٹی آئی اراکین نے ہاتھوں میں بینرز اٹھائے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ نجی ٹی وی” آج نیوز “کے مطابق ڈپٹی […]
لاہور (پی این آئی) چینی، گھی، کوکنگ آئل، سبزیوں سمیت بیشتر اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں، مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح کے حوالے سے اعداد […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلی گئی۔ روس اور ایران پر مزید امریکی پابندیوں کے خدشے کے باعث تیل کی […]
لاہور (پی این آئی) انٹرنیٹ مسائل کی وجہ سے پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ میں کمی ہونے کا انکشاف، عمران خان حکومت کے آخری سال میں آئی ٹی ایکسپورٹ 47 فیصد بڑھی جو اب کم ہو کر 24 فیصد رہ گئی، انٹرنیٹ مسائل کی وجہ […]
لاہور (پی این آئی )پنجاب کے اسکولوں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کا بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اختتام […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ ہوگیا، گزشتہ 4 روز کے دوران فی تولہ سونا 4 ہزار 4 سو روپے مہنگا ہوا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی سے بیرون ممالک جاتے ہوئے 35 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق 18 مسافر عمرہ ویزا پر ایڈوانس ہوٹل بکنگ اور اخرابات کیلئے مناسب رقم نہ ہونے پر آف لوڈ کیے گئے۔ایف آئی اے ذرائع […]
اسلام آباد(پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق کیسز میں پی ٹی آئی کے 177 کارکنان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ اے ٹی سی نے پی ٹی آئی کے 153 کارکنان کی ضمانتیں منظور کرلیں […]