اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا، ہم اپنے کیسز عالمی سطح پر لے جائیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی بہن علیمہ خان نے بتایا […]
اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جماعت کو رجسٹر کر لیا۔ عوام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، الیکشن کمیشن کے مطابق شاہد خاقان عباسی عوام پاکستان کے کنوینئر ہیں، مفتاح اسماعیل […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں سست انٹرنیٹ کے پریشان صارفین کے لئے اچھی خبر آگئی ، انٹرنیٹ کی رفتار میں نمایاں بہتری لانے کے لئے افریقہ ٹو کیبل پروجیکٹ کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا ٹیلی کام سیکٹرترقی کی جانب گامزن ہے، […]
پشاور(پی این آئی)مئی 2024 میں تعینات ہونے والے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور امتیار علی نے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امتیاز علی نے اپنا استعفیٰ رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کو ارسال کر دیا۔خط […]
لاہور ( پی این آئی ) ٹرانزٹ اینڈ ٹرانس شپمنٹ کارگو کی انسانی مانیٹرنگ کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں پر ایف بی آر کا رد عمل بھی آ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ان خبروں کو بےبنیاد قرار دیتے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب کی نجی ایئر لائن نے پاکستان میں سستی پروازیں شروع کردیں۔ نجی ٹی وی” سما ءنیوز کے مطابق ہفتے میں 2 روز کراچی اور 2 دن لاہور سے پروازیں جدہ اور ریاض جایا کریں گی۔ بجٹ فلائٹس کا ٹکٹ سستا […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف نے ایوان کے اندر اور باہر احتجاج کیا، پی ٹی آئی اراکین نے ہاتھوں میں بینرز اٹھائے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ نجی ٹی وی” آج نیوز “کے مطابق ڈپٹی […]
لاہور (پی این آئی) چینی، گھی، کوکنگ آئل، سبزیوں سمیت بیشتر اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں، مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح کے حوالے سے اعداد […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلی گئی۔ روس اور ایران پر مزید امریکی پابندیوں کے خدشے کے باعث تیل کی […]
لاہور (پی این آئی) انٹرنیٹ مسائل کی وجہ سے پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ میں کمی ہونے کا انکشاف، عمران خان حکومت کے آخری سال میں آئی ٹی ایکسپورٹ 47 فیصد بڑھی جو اب کم ہو کر 24 فیصد رہ گئی، انٹرنیٹ مسائل کی وجہ […]
لاہور (پی این آئی )پنجاب کے اسکولوں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کا بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اختتام […]