سابق کپتان کو پی سی بی میں کونسا بڑا عہدہ ملنےوالا ہے؟

کراچی ( پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی دوڑ میں معین خان بھی شامل ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کپتان سے ایک حکومتی شخصیت نے رابطہ کیا ہے جس کے بعد معین خان پیر کو اسلام آباد جائیں گے، انہیں […]

تحریک انصاف کی ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئیں

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی جویریہ ظفر آہیر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئیں۔ لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کے بعد پی ٹی آئی سے […]

تحریک انصاف کے ٹکٹوں کی فروخت کا الزام، پی ٹی آئی اُمیدوار قیادت پر پھٹ پڑا

گوجرانوالہ(پی این آئی) گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے امیدوار نے قیادت پر ٹکٹوں کی فروخت کا الزام لگا دیا۔ گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی تقسیم میں مبینہ طور پر پیسے چل گئے۔تحریک انصاف پی پی 62 کے سابق ٹکٹ ہولڈر نے ضلعی […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی ۔۔ شہریوں کی سہولت کیلئے ٹریفک پولیس نے لاہور کے تین مزید مقامات پر ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ کی سہولت مہیا کر دی ،سی ٹی او لاہور کا کہنا ہے نئے ڈرائیونگ ٹیسٹ سنٹرز سے شہریوں […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی ۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اورشمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ اسلام آباد، پنجاب […]

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی تنقیدپر ن لیگ کا ردعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے سعد رفیق نے بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے مسلسل تنقید پر خاموشی توڑتے ہوئے زور دار جواب دیدیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے رد عمل دیتے […]

ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کی شامت آگئی، لاہور پولیس کا سخت کریک ڈاؤن

لاہور (پی این آئی) ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی نے کہاہے کہ لاہور پولیس الیکشن پر امن بنانے کیلئے ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے، شہر کو اسلحہ سے پاک بنانے کی مہم جاری ہے۔ […]

سیاسی سرگرمیوں میں حصہ کیوں لیا؟ باپ نے بیٹے کو قتل کردیا

پشاور (پی این آئی)پشاور میں سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر باپ نے بیٹے کا قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق علاقہ بڈھ بیر میں ملزم بیٹے کو سیاست سے دور رہنے کی نصیحت کررہا تھا، سیاست سے دور رہنے کی نصیحت پر باپ بیٹے میں […]

مصطفیٰ کمال نے پیپلز پارٹی کو بڑی دھمکی دے ڈالی

کراچی (پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سے 15 برس کے ظلم کا حساب لیں گے۔بلاول بھٹو زرداری کی سندھ حکومت کو بھی فارغ کریں گے۔ باغ جناح کراچی میں جلسے سے خطاب میں […]

چیئرمین پی پی نے ن لیگ پر پی ٹی آئی کارکنوں سے انتقام لینے کا الزام عائد کر دیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ن لیگ پر پی ٹی آئی کارکنوں سے ساتھ انتقام لینے کا الزام لگایا ہے۔ لاہور میں انتخابی جلسے سے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ن لیگ پی ٹی […]

close