کراچی (پی این آئی) کیا اعظم خان کے بیان میں تبدیلی سے بانی پی ٹی آئی کا دفاع مضبوط ہوگا، انہوں نےعمران خان کے کان میں سرگوشی کیوں کی؟ اس حوالے سے سینئر صحافی اعزاز سید نے کہا ہے کہ عمران خان نے جلسے میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط کے تحت ملک میں گیس کی قیمتوں میں آئندہ ماہ مزید اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ یہ اضافہ کتنا ہوگا؟ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک بار پھر گیس مہنگی ہونے کا امکان ہے، پاکستان […]
لاہور(پی این آئی)ڈرائیونگ لائسنس کانیاسسٹم مکمل طورپرفعال نہ ہوسکا، لاکھوں شہریوں کےلائسنس التواکاشکار ہونےلگے، لاہورسمیت پنجاب بھرمیں تاحال آن لائن فیس کی سہولت فعال نہ ہوسکی۔ پی آئی بی ٹی کی سستی کے باعث وزیر اعلیٰ پنجاب محسن کے واضع احکامات کے باوجودآن لائن ڈرائیونگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں جعلی سگریٹس کی فروخت سے انسانی صحت کے ساتھ ساتھ خزانے کو بھی شدید نقصان ہورہا ہے۔ نجی ٹوبیکو کمپنی کے نمائندوں نےمیڈیا بریفنگ میں انکشاف کیا ہے کہ ملک میں جعلی سگریٹ کی فروخت سے قومی خزانے […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایران میں بی ایل ایف کے ٹھکانوں پر پاکستانی اسٹرائیک میں ہلاک دہشتگردوں کی ہوش ربا ابتدائی تفصیلات منظر عا م پر آگئیں۔ ہلاک دہشتگرد دوستہ عرف چئیرمین ضلع پنجگور کا رہائشی تھا جس نے 2013 میں بلوچ لبریشن فرنٹ میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ بابری مسجدکو 6 دسمبر 1992کو انتہا پسندگروہ نے شہیدکیا تھا، بھارت کی اعلیٰ عدلیہ نے اس گھناؤنے کام میں ملوث جرائم […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) آسٹریلیا کے جارح مزاج مڈل آرڈر بیٹر گلین میکسویل کو رات دیر گئے پارٹی میں ضرورت سے زیادہ شراب پینے کے باعث اسپتال میں داخل کرانا پڑ گیا۔ دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق گلین میکسویل کو ایڈیلیڈ میں […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) موسم جب ٹھنڈا ہوتا ہے تو اکثر افراد کے لیے صبح اٹھنا مشکل ہو جاتا ہے جبکہ دن بھر عجیب سستی یا غنودگی کا احساس طاری رہتا ہے۔ درحقیقت سال کے دیگر موسموں میں یہ احساس بہت کم ہوتا ہے […]
لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ حکومت 8، 10ماہ چلے گی تو ن لیگ اور پیپلزپارٹی ساتھ نہیں بیٹھیں گے، آصف زرداری کے بغیر حکومت چلنا مشکل کام ہوجائے گا، آصف زرداری کی پریذیڈنسی میں تصاویر لگتی نظر آرہی […]
لاہور (پی این آئی) خشک سردی کا اختتام قریب، زبردست بارشیں اور برفباری ہونے کی پیشن گوئی، رواں ماہ کے اختتام پر خشک سالی کے شکار ملک کے سیاحتی، پہاڑی اور میدانی علاقوں میں بارشوں کے تگڑے سسٹم کی آمد کا امکان۔ ماہرین موسمیات کے […]
کراچی (پی این آئی) سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ(ن) کے سنیئررہنمامحمد زبیر نے اعتراف کیا ہے کہ جب عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی تب ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں تھا، انہوں نے کہا کہ اس وقت معاشی صورتحال الارمنگ نہیں تھی، […]