حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔       کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ کشمیری عوام سے اظہار یک جہتی کیلئے صبح […]

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر، قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا

لاہور(پی این آئی) ہنڈا 70سی سی پاکستان کی مقبول ترین موٹرسائیکل ہے۔ حالیہ سالوں میں موٹرسائیکلز کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے سبب اس بائیک کی قیمت بھی 1لاکھ 57ہزار 900روپے تک جا پہنچی ہے ۔         بہرحال بینک الفلاح کے کسٹمرز […]

قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں کمی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں کمی کر دی گئی۔         سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح میں 0.40فیصد کمی کردی گئی ،جس کے بعد سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح 16فیصد ہو گئی، اسی طرح ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر […]

محکمہ موسمیات نے کتنے دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی )محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر پختون خوا اور بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ہے جبکہ پہاڑوں پر کہیں کہیں ہلکی برفباری کا بھی امکان ہے۔       این ڈی ایم اے کے مطابق ہوا کے […]

تیل قیمتوں سے متعلق بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے۔         ذرائع کاکہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے بعد یکم فروری سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم […]

بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی سینیٹر کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی

لاہور(پی این آئی) چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اپنے حق میں دستبردار ہونے والے پی ٹی آئی سینیٹر کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ لاڑکانہ میں تحریک انصاف کے رہنما پیپلزپارٹی کے حق میں دستبردار ہو گئے۔     پی ٹی […]

سپریم کورٹ سے الیکشن لڑنے کی اجازت ملتے ہی چوہدری پرویز الٰہی قومی اسمبلی کی نشستوں سے دستبردار ہوگئے

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ مسترد کر دیا۔       پرویز الہی قومی اسمبلی کی نشستوں سے دستبردار ہو گئے۔ […]

فواد چوہدری کس سیاسی جماعت میں شامل ہوں گے؟ اہلیہ نے اہم اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کا کہنا ہے کہ پہلے دن سے کہا تھا کہ فواد چوہدری کی کیمپن میں خود کروں گی۔ میں نے کہا تھا کہ فواد چوہدری کی جگہ کوئی الیکشن نہیں لڑے گا۔ […]

آج کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) جمعہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔       تاہم صبح اور رات کے اوقات میں شدید […]

مسلم لیگ ن یا تحریک انصاف؟ کس سیاسی جماعت کا حصہ ہوں؟ سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے بتا دیا

لاہور (پی این آئی)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ اب الیکشن یک طرفہ ہوگیا ہے، ووٹر پی ٹی آئی کا ہی نام لیتے ہیں۔       انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف […]

5.3شدت کا خوفناک زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

استنبول(پی این آئی) 5.3شدت کا خوفناک زلزلہ ۔۔ برادر اسلامی ملک ترکیہ ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا،جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔       زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ترکیہ کے مشرقی علاقے ملاطیا میں 5 اعشاریہ 3 شدت […]

close