کراچی(پی این آئی)کراچی کے سینئر سیاستدان نفیس صدیقی ایڈووکیٹ انتقال کر گئے، وہ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ نفیس صدیقی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی دوسری حکومت میں سندھ کابینہ میں مشیر رہے، وہ طویل عرصہ سے سیاست سے دور تھے۔نفیس […]
لاہور (پی این آئی)سینئر تجزیہ نگارمجیب الرحمٰن شامی نے کہاہے کہ پنجاب میں اس وقت مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مقابلہ ہے ، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن جلسے کررہے ہیں لیکن فی الحال تحریک انصاف جلسوں کی […]
لاہور (پی این آئی ) ملک میں بارشوں اور برفباری سے متعلق الرٹ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے پنجاب نے انتظامیہ کو بارشوں اور برفباری سے متعلق الرٹ جاری کیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ آج سے 31 جنوری […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اعلیٰ عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا اور ہتک آمیز مہم چلانے پر ایف آئی اے کی جانب سے سیرل الیمیڈا سمیت 47 سینئر صحافیوں اور یوٹیوبرز کو طلب کر لیا گیا ہے۔ ایف […]
بونیر (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیر سٹر گوہر کا کہنا ہے کہ نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم کا خواب چھوڑ دیں،فیصلے اب بند کمروں کے بجائے عوام کریں گے۔ بونیر کے علاقے چغر زئی میں کنونشن سے خطاب میں انہوں نے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ ایک شخص پر تشدد کر رہے ہیں جو اُن کا ملازم بتایا جا رہا ہے۔ Singer Rahat Fateh Ali […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے 2013 میں خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت بننے دینے کو غلطی قرار دے دیا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نےکہا کہ خیبرپختونخوا کے لوگ آسانی […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز پر لاہور میں انتخابی ریلی کے دوران جوتا اچھال دیا گیا۔ حمزہ شہباز کو انتخابی ریلی کے دوران جوتا مار دیا گیا pic.twitter.com/QQvx20UodP — DrNA (@drna222) January 27, 2024 سابق وزیر اعلیٰ پنجاب […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ عارف علوی کی کوئی نہیں سن رہا، نواز شریف مفرور ہے اس کو ریلیف پر ریلیف دیا جارہا ہے۔ اڈیالا جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ […]
کراچی(پی این آئی) سینیئر صحافی نادر شاہ عادل طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ نادر شاہ عادل کم از کم 45 سال صحافت سے وابستہ رہے، وہ 23 اپریل 1950 کو کراچی کے علاقے لیاری میں پیدا ہوئے، انہوں نے صحافت کراچی کے علاقے لیاری […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا 31 جنوری سے اگلے پندرہ روز کے لیے 5 تا 9 روپے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے جس کی وجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے اور امپورٹ پریمیم کا بڑھنا […]