اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان نے آئی ٹی کے شعبے میں 3 اہم سنگ میل عبور کرلیے ہیں۔ نگراں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف کے مطابق ہم نے چین کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہےکہ وہ پاکستان کے ذریعے اپنے انٹرنیٹ ٹریفک […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا میں 2018 کی نسبت 40 لاکھ نئے اضافی ووٹرز ووٹ کا حق استعمال کرسکیں گے۔ آج نیوز پر نشر ہونیوالی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن سے حاصل کردہ دستاویز کےمطابق خیبرپختوںخوا میں 2018 کی نسبت 40 لاکھ 88 […]
رحیم یار خان (پی این آئی) صادق آباد میں غیرملکی سائیکلسٹ کو تھپڑ مارنے والے اے ایس آئی کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق غیر ملکی سائیکلسٹ سے ہتک آمیز رویہ اختیار کرنے کی تحقیقات کے بعد ہی اے […]
فیصل آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ایک سازش کے تحت نواز شریف کی حکومت کو ختم کیا گیا۔انہوں نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس شخص کو مسلط کیا گیا اس نے نفرت کو […]
پشاور(پی این آئی)سابق صوبائی وزیر و رہنما پی ٹی آئی تیمورسلیم جھگڑا کا کہناہے کہووٹرزکوپولنگ سٹیشنز کے حوالے سے سی ایم ایس پرغلط معلومات مل رہی ہیں، جان بوجھ کر ہو یا نادانستہ لیکن اس مسئلہ کو جلد ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے […]
لاہور(پی این آئی) عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کا ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے جماعت کے اندر سیاسی رسہ کشی جاری تھی تاہم اب کھوکھر بردارز بازی لے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کیلئے لیگی قیادت کا اعتماد حاصل کرکے لاہور سے […]
کوٹ مومن (پی این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کی تباہی کے ذمہ دار 2خاندان ہیں، قرض اتارو سکیم کا جو پیسہ آیا تھا وہ کہاں گیا؟ پاکستان کو نوازشریف کی نہیں، امن، روزگار اور ترقی کی ضرورت […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین) پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار ان کے ساتھ ہیں۔ رشکئی میں جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ابھی پی ٹی […]
کوئٹہ (پی این آئی) اہم شہر میں دھماکہ اور فائرنگ ۔۔ بلوچستان کے شہر مچھ میں زور دار دھماکے کی اطلاعات ہیں، گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے، شہر کی بجلی بند ہوگئی، فائرنگ کی بھی آوازیں سنی گئی ہیں۔ بلوچستان کے شہر مچھ میں زور دار […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف صاحب ہمیشہ سے لاڈلے رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ’کبھی ہوا کہ […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلی محسن نقوی نے 7 سال سے تعطل کا شکار منصوبے کو چند ماہ میں پایہ تکمیل تک پہنچا دیااور پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کمپلیکس کا افتتاح کر دیا، وزیراعلی محسن نقوی نے پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے […]