راولپنڈی (پی این آئی) چیف جسٹس سے رہائی کی اپیل کر دی گئی۔۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ فیصلوں میں جلدی الیکشن کی وجہ سے ہورہی ہے۔ چیف جسٹس سے اپیل ہے بےقصوروں کو رہائی دلائیں۔اڈیالہ […]
لاہور(پی این آئی) لاہور میں طویل خشک سردی کا خاتمہ، موسم سرما کی پہلی بارش برس پڑی ، صوبائی دارالحکومت میں مزید بارشوں اور پنجاب کے سب سے مشہور سیاحتی مقام پر برفباری ہونے کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی شام کو صوبائی […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں دادی کو کرسی نہ دینے پر دُلہے نے بارات واپس لے جانے کی دھمکی دی جس پر دلہن والوں نے دلہے کے خاندان کو کمرے میں بند کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بھارتی شہر […]
لاہور (پی این آئی) ایف آئی اے نے مونس الہیٰ کے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کیلئے انٹرپول کو مراسلہ بھجوادیا۔ اسپیشل جج سنٹرل کورٹ لاہور نے اس سے قبل منی لانڈرنگ اور کرپشن کیس میں ملزم مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے دائمی وارنٹ […]
لاہور (پی این آئی) لاہور میں ن لیگ کی انتخابی ریلی پر فائرنگ، متعدد افراد زخمی ہو گئے، حلقہ پی پی 154 میں باٹا پور کے علاقے میں ن لیگی امیدوار ملک حبیب اعوان کی انتخابی ریلی پر نامعلوم افراد نے گولیاں چلا دیں۔ تفصیلات […]
مانسہرہ (پی این آئی)مانسہرہ کے تھانہ بفہ میں شہری شاہد نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف درخواست جمع کرادی۔ شہری شاہد نے الزام عائد کیا کہ ن لیگی رہنما کیپٹن صفدر کے گارڈز اور پولیس اہلکاروں نے مجھ پر تشدد کیا ہے۔درخواست گزار نے […]
فیصل آباد (پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سینئر رہنما اور این اے 97 فیصل آباد سے انتخابی امیدوار ہمایوں اختر خان سے مختلف برادریوں کے عمائدین نے ملاقات کی۔ اپنے حلقے میں انتخابی مہم کے دوران مختلف برادریوں کے عمائدین نے […]
راولپنڈی (پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ فیصلوں میں جلدی الیکشن کی وجہ سے ہورہی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس اسلام آباد […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)ٹک ٹاک کی مقبولیت نے دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کو بھی خود کو بدلنے پر مجبور کردیا اور ان کی جانب سے مختصر ویڈیوز کو زیادہ ترجیح دی جارہی ہے۔ انسٹاگرام، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا نیٹ ورکس کو اپنے جیسا […]
اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی حلقوں میں بیلٹ پیپرزکی اس مرحلے پر دوبارہ چھپائی کے معاملے پر کل ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تینوں قومی پرنٹنگ پریس کے ایم ڈیز کو بھی اجلاس میں طلب کیا گیا […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی ویزوں کے اجرا میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت نے مجموعی طور پر 60 سفارتکاروں کو ویزے جاری کر دیے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مجموعی طور پر […]