کراچی (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ میں اپنے کارکنان کو ہدایت دے رہا ہوں، اے این پی کے لوگ ایم کیو ایم کو سپورٹ کریں گے۔ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے […]
کوئٹہ (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو مراسلہ جاری کردیا۔ ڈپٹی کمشنر نے سیکیورٹی خدشات پر امیدواروں کو عوامی اجتماعات سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے متنبہ کیا ہے کہ نامعلوم دہشت گرد […]
کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ میں انڈوں کی فی درجن قیمت میں 40 روپے کی کمی کر دی گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں انڈوں کی فی درجن قیمت 440 سے کم ہو کر 400 روپے ہو گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 679 بچے نمونیا میں مبتلا ہو گئے جبکہ اس دوران 5 بچے نمونیا کے باعث انتقال کر گئے۔ محکمۂ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے […]
اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے این اے 127 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار عطا تارڑ کے خلاف الیکشن کمیشن میں شکایت جمع کرادی۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے الیکشن سیل کے انچارج تاج حیدر نے […]
کراچی (پی این آئی)سابق جج اور سینئر قانون دان رشید اے رضوی انتقال کرگئے۔ رشید اے رضوی علالت کے باعث کلفٹن کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ان کی نمازِ جنازہ آج ڈی ایچ اے کی مسجد یثرب میں ادا کی جائے گی۔رشید اے رضوی […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع ژوب میں آج صبح ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آج صبح ژوب میں آنےوالے زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہے […]
چارسدہ (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عوام انتہا پسندی اور بے امنی کا خاتمہ چاہتے ہیں تو اے این پی کا ساتھ دیں۔ چارسدہ اور اتمانزئی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے […]
کراچی(پی این آئی) کراچی میں شدید بارش کے بعد آپریشنل وجوہات کے سبب فلائٹ آپریشن متاثر ہے اور آج کے لیے شیڈول 20 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق طیاروں کی عدم دستیابی کے باعث آج پی آئی اے کی 16 پروازیں آپریٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)اتوار کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع ابرآلودرہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جبکہ چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، […]
اسلام آباد(پی این آئی) معروف قانون دان اور سابق جج جسٹس (ر) رشید اے رضوی انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق جج و معروف قانون دان رشید اے رضوی کراچی میں انتقال کرگئے، رشید اے رضوی ولد رفیق رضوی 1947 میں بمبئی میں […]