نواز شریف وزیراعظم بنے تو ۔۔؟ خبردارکر دیا گیا

سہیون (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے سینئر رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنے تو ملکی صورتحال مزید خراب ہوگی۔ شرجیل میمن نے سہیون میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دی […]

گوگل میپس میں ایک اور بہترین فیچرمتعارف کروا دیا گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)گوگل نے اپنی مقبول ترین سروس میپس میں جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا ہے۔ اس نئے اضافے سے صارفین کے لیے گوگل میپس میں سرچ اور مقامات کی تلاش کا […]

شیخوپورہ: پولیس کا آپریشن، کتنے ہتھیاربرآمد؟

لاہور (پی این آئی) پولیس نے انتخابات سے قبل شیخوپورہ میں اسلحہ کے خلاف آپریشن کیا ہے جس کے دوران ایک ہزار ہتھیار قبضے میں لے لیے گئے ہیں۔ آر پی او شیخوپورہ ریجن بابرسرفراز الپا اور ڈی پی او زاہد نواز مروت نےبتایا کہ […]

گزشتہ انتخابات کے مقابلے میں امیدواروں کی تعداد میں کتنا اضافہ ہوا؟

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں 8فروری کے عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل کر لیا جبکہ بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا عمل کل تک مکمل کر لیا جائے گا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق تمام 859 انتخابی حلقوں کیلئے […]

تحریک انصاف کو جلسہ کرنے سے روک دیا گیا

راولپنڈی( پی این آئی) پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسروڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقارچیمہ نے پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے […]

بلاول پہلے وزیراعظم ہونگے جو اپنی مدت پوری کرینگے، پیشگوئی کر دی گئی

کوٹ ڈیجی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور حسین وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ بلاول پہلے وزیراعظم ہوں گے جو اپنی مدت پوری کریں گے، الیکشن فئیر اینڈ فری ہوں تو پیپلزپارٹی بھاری اکثریت سے جیتے گی، پیپلزپارٹی اور آزاد […]

بڑی سیاسی جماعت کے کارکنوں کا پولیس کی گاڑیوں پردھاوا

پشاور(پی این آئی)پختونخوا کے علاقے کرک میں سیاسی جماعت کے کارکنوں نے پولیس کی گاڑیوں پر حملہ کردیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیاسی جماعت کے کارکن پولیس کی گاڑیوں پر پتھراؤ کررہے ہیں، جس کے نتیجے میں پولیس ٹرکوں کے شیشے ٹوٹ […]

جو بھی فیصلے ہو رہے ہیں وہ کس کے حکم پر ہو رہے؟ اسد قیصر کابڑا دعویٰ

صوابی ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں جو بھی فیصلے ہورہے ہیں وہ نواز شریف اور مریم نواز کے حکم پر ہورہے ہیں، خیبر پختونخوا کے مسلم لیگی کس منہ سے نواز […]

نگران حکومت نے بڑااعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عام انتخابات 2024 ء سے چار روز قبل نگران حکومت نےہاؤسنگ سوسائٹیز کو گیس کنکشن دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ہم نیوز کے مطابق نگران حکومت نے گزشتہ چندسالوں سے گھریلو صارفین کے لیےبند گیس کنکشن کھولنے کابھی فیصلہ کیا ہے، […]

ن لیگ پر ووٹ خریدنے کا الزام

لاہور (پی این آئی) ن لیگ کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ نے بلاول بھٹو کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ثابت کر دیں کہ ووٹ خریدنے والے مسلم لیگ ن کے لوگ تھے، میں سیاست سے دستبردار ہوجاؤں گا۔۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے […]

الیکشن کمیشن کے دفتر کے قریب پھر دھماکہ

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کے مطابق پنجگور میں نیشنل پارٹی کے امیدوار کے گھر میں دھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔اس کے علاوہ نوشکی میں […]

close