اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن نتائج کب تک جاری ہوں گے؟ ۔۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف حسین نے کہا ہے کہ آٹھ فروری کوشیڈول شفاف انتخابات کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ اسلام آباد میں سما سے گفتگو کرتے ہوئےسیکریٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر […]
