راولپنڈی(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہمیں ایک ماہ سے پتا تھا انہوں نے عمران خان کو سزا دینی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو […]
اوکاڑہ(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاہے کہ آج 190ملین پاؤنڈ کیس کافیصلہ آیا،عدالتی فیصلے میں القادر یونیورسٹی سرکاری تحویل میں دیدی گئی، اب وہ یونیورسٹی میرے پاس آ گئی ہے،القادر یونیورسٹی کے طلبا ءکو بھی سکالر شپ دی جائے گی۔ اوکاڑہ میں طلبا […]
اسلام آباد (پی این آئی) شاہد خاقان عباسی کا پی ٹی آئی اور محمود خان اچکزئی کے اپوزیشن اتحاد میں شامل ہونے کا عندیہ، عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور دیگر رہنماوں کی اپوزیشن اتحاد کے رہنماوں سے اہم ملاقات، محمود خان اچکزئی نے اتحاد […]
لاہور (پی این آئی) بڑی صنعتوں کی پیداوار میں منفی 4 فیصد کمی ہو جانے کا انکشاف، معاشی بہتری کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی، صنعتوں کا پہیہ رک گیا، رواں مالی سال کے دوران بڑی صنعتوں کی پیدوار مسلسل منفی رہی۔ تفصیلات کے […]
لاہور (پی این آئی) مہنگائی بڑھنے کی شرح کم ہونے کے باوجود ایک ہفتے کے دوران 21 اشیا مزید مہنگی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی بڑھنے کی شرح مزید کم ہو کر 1.16 فیصد کی سطح پر آگئی ہے۔مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار […]
اسلام آباد (پی این آئی)لوئر کرم میں دہشگردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے متاثرین کیلئے ٹل اور ہنگو میں ٹی ڈی پیز کیمپ قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ٹل ڈگری کالج، […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ القادر یونیورسٹی ٹرسٹ ریفرنس میں سنائی گئی سزا میرٹ اور قانون کے مطابق ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا القادر کیس میں مذہب کارڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی)قومی ائیر لائن پی آئی اے نے پیرس کی پروازوں کے لیے دیے گئے اشتہار پر معذرت کرلی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پاکستان انٹریشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کردی۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔حکومت نے آئی ایم ایف کی […]
راولپنڈی(پی این آئی)اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان 14 سال اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنائے جانے کے فیصلے کے بعد کمرہ عدالت میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی کپتان روہت شرما کی چیمپئنز ٹرافی کی تقریب کے لیے پاکستان آمد کے معاملے پر سیکرٹری بھارتی بورڈ دیواجیت سائیکیا کا ردعمل سامنے آگیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے نومنتخب سیکرٹری دیواجیت سائیکیا نے بھارتی اخبار سے گفتگو میں کہا کہ […]