نادرا نے نئی سہولت متعارف کرا دی

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ( نادرا) نے کراچی کے شہریوں کو قطار اور انتظار کی پریشانی سے بچانے کے لیے اپنی ایک نئی سروس کا آغاز کیا ہے۔ حکام کے مطابق، نادرا کراچی ریجن کی جانب سے شہر میں بائیکرز […]

سابق وزیر کی گاڑی پر نا معلوم افراد فائرنگ

اسلام آباد(پی این آئی)ضلع شکارپور کے علاقے فیضو لاڑو میں ڈاکوؤں نے سابق وزیر غالب ڈومکی کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ ایس ایس پی شکارپور شاہ زیب چاچڑ کے مطابق فائرنگ سے دو گارڈز جاں بحق ہوگئے تاہم غالب ڈومکی محفوظ رہے۔ ایس ایس پی […]

28 لاکھ تولہ سونا دریافت، حقیقت کیا نکلی؟ اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر معدنیات شیر علی گورشانی اٹک کے مقام پر ہمیں انکشاف ہو اکہ یہاں سونا موجود ہے جو ریت کے زرؤں کے ساتھ ملا ہوا ہے۔ سینیئر صحافی منصور علی کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر معدنیات شیر علی گورشانی […]

6 ادارے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے 6 ادارے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداروں کی رائٹ سائزنگ کے دوسرے مرحلے میں کابینہ نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے 6 ادارے بند کرنے، اور […]

سعودی عرب میں مقیم تارکین وطن کیلئے اہم خبر

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کابینہ کے اجلاس میں ٹریفک قانون میں ترمیم کے حوالے سے سرکاری جریدے کا کہنا ہے کہ ٹریفک نظام کی شق 71 کو معطل کردیا گیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کابینہ کے فیصلے پرعمل […]

عمران خان کو سزا کے بعد ہونیوالے پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کو سزاسنائے جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ہونے والے کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے، اس دوران سزا کے خلاف مظاہرہ نہ کرنے پر کور کمیٹی […]

پانڈا بانڈز رکھنے والوں کیلئے اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے رواں برس جون تک پانڈا بانڈز جاری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے چینی سرمایہ کاروں سے تقریباً 200 ملین امریکی ڈالر جمع کرنے کی خواہش ظاہرکردی۔ غیرملکی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں انہوں نے […]

رمضان المبارک میں عوام کیلئے بڑے پیکج کے اعلان کی نوید سنادی گئی

شرقپور شریف (پی این آئی) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے رمضان المبارک میں عوام کیلئے بڑے پیکج کے اعلان کی نوید سنادی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم رمضان میں عوام کے لیے جلد بڑے پیکج […]

کورونا کیسز کے دوبارہ پھیلاؤ کی خبروں پر قومی ادارہ صحت نے وضاحت جاری کردی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا کیسز کے دوبارہ پھیلاؤ کی خبروں پر قومی ادارہ صحت نے وضاحت جاری کردی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی ادارہ صحت نے ملک میں کورونا کیسز کے پھیلاؤ کی تردید کی ہے، اس حوالے سے […]

یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کیلئے بری خبر

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے خسارے میں چلنے والے یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی تنظیمِ نو اور آپریشنز کی اصلاح شروع کردی گئی ہے، جس […]

ملک میں جانوروں کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا

کراچی(پی این آئی) ملک میں جانوروں کو کم عمری میں ہی غیر قانوی طور پر ذبح کیے جانے کی وجہ سے جانوروں کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق اینیمل ہسبنڈری کمشنز نے جانوروں کےغیرقانونی ذبح کانوٹس لیا اور اور اس […]

close