نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کے سابق کرکٹر سنیل گواسکر نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے حوالے سے اہم پیشگوئی کر دی ۔ ایک انٹرویو میں بھارت کے لیجنڈ کرکٹر نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ٹیم فیورٹ […]
کراچی(پی این آئی)سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ ڈونلڈٹرمپ کی تقریب حلف برداری کا دعوت نامہ موصول ہوا تھا، ملک کے سیاسی حالات کے باعث میں نے تقریب حلف برداری پر نہ جانے کا فیصلہ کیا،د عوت نامہ دینے پر ٹرمپ انتظامیہ کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ( ن) کے سینیٹر اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رہنما عرفان صدیقی نے 9مئی پر جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی تردید کردی۔ نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق لیگی سینیٹر کاکہناتھا کہ پی […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے مزید 27 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اراکین کی رکنیت مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے پر بحال کی گئی، رکن قومی اسمبلی قاسم علی […]
کراچی ( پی این آئی ) صوبہ سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے تیل و گیس کے نئے ذخائرکی تفصیل پاکستان سٹاک ایکسچیبج […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان کی ایکسپورٹ میں 20 فیصد کمی ہو جانے کا انکشاف، عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان جی ایس پی پلس اسٹیٹس اور سی پیک منصوبوں سے خاطر خواہ فائدہ نہ اٹھا سکا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ گزشتہ چار سال کے دوران گیس کا ایک بھی نیا کنکشن نہیں دیا گیا،گیس ذخائر میں سالانہ 9فیصد کمی ہورہی ہے، گیس کی طلب کو پورا کرنے کیلئے ایل این جی درآمد کرنا […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بورڈر گواسکر ٹرافی میں آسٹریلیا سے بدترین شکست کے باعث ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سے باہر ہونے والی بھارتی ٹیم کے لیے بی سی سی آئی نے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی تازہ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس کی چھوٹی بہن انتقال کر گئیں۔ اس حوالے سے ایک بیان میں محمد عباس نے کہا کہ چھوٹی بہن کی اچانک طبعیت خراب ہوئی جنہیں گوجرانوالہ کے اسپتال میں لے جایا گیا لیکن وہاں ان کا […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارت کے شہرکلکتہ میں گزشتہ سال 31 سالہ ٹرینی ڈاکٹر کے ساتھ زیادتی اور وحشیانہ قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 18 جنوری کو عدالت نے سابق پولیس رضاکار […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) امریکا کے معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کرس اوڈونیئل سر پر گولی لگنے سے زندگی کی بازی ہار گئے۔ امریکی سوشل میڈیا اسٹار کی موت کو خودکشی قرار دیا جارہا ہے۔ ماریکوپا میڈیکل ایگزامنر نے تصدیق کی ہے کہ […]