پی ٹی آئی کا نیا چئیرمین کون ہوگا؟ عمران خان نے اُمیدوار نامزد کردیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے انٹرا پارٹی الیکشن کے لیے بیرسٹر علی ظفر کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے کیلئے امیدوار نامزد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

پاکستان کو قرضہ نہ دیں، آئی ایم ایف کو عمران خان خط لکھ رہے ہیں، بیرسٹر علی ظفر کا انکشاف

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی طرف سے آج آئی ایم ایف کو ایک خط لکھا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو […]

نگران وفاقی کابینہ نے کس کس کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری دیدی؟ اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی کابینہ نے 35 افراد کے نام ای سی میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ جن افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے گئے ہیں ان پر کرپشن، جرائم اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے کیسزہیں،سرکاری […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق تہلکہ خیز پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روزموسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد […]

وفاقی حکومت نے نئے گیس کنکشنز دینے سے متعلق فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے مشروط طور پر گھریلو صارفین کو گیس کنکشن فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایل این جی کی بنیاد پر ہاؤسنگ سوسائٹیز کے صارفین کو کنکشن دیا جائیگا جبکہ قدرتی گیس کے کنکشنز پر پابندی برقرار رہے گی۔ […]

مفت بجلی دی جائیگی یا نہیں؟ مریم نواز وزیراعلیٰ بننے سے پہلے ہی عوام کیساتھ ہاتھ کر گئیں

لاہور ( پی این آئی) مریم نواز 200 یونٹ مفت بجلی کا وعدہ بھول گئیں؟، پارلیمانی پارٹی سے خطاب کے دوران نامزد وزیر اعلٰی پنجاب نے مفت بجلی دینے کا کوئی اعلان نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز […]

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی حکومت نے جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، جس سے مہنگائی میں پِسی عوام کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔ میڈیا کے مطابق وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت صحت نے جان بچانے […]

نامزد وزیراعلیٰ کی گرفتاری کی کوشش پی ٹی آئی کارکنوں نے ناکام بنادی

پشاور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب میاں اسلم کی گرفتاری کیلئے پنجاب پولیس پشاور پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس نے اسپیکر ہاؤس خیبرپختونخوا کے باہر سے میاں اسلم کو گرفتارکرنے کی کوشش کی۔ذرائع نے بتایاکہ میاں […]

قومی بچت اسکیموں پرشرح منافع میں تبدیلیاں کر دی گئی

لاہور (پی این آئی)حکومت کی جانب سے مختلف قومی بچت اسکیموںکےشرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ نیشنل سیونگزپاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ کا شرح منافع کم کرکےپہلے6ماہ کیلئے 15.6 فیصد،سیونگ سرٹیفکیٹ پردوسری ششماہی کا منافع 16.6 فیصد اورڈیفنس […]

سونم باجوہ اور احسن خان کی جوڑی نے تہلکہ مچا دیا

لاہور (پی این آئی) بھارتی پنجابی فلموں کی نامور اداکارہ سونم باجوہ اور پاکستانی اداکار احسن خان کی جوڑی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ بے شمار بھارتی پنجابی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ سونم باجوہ قاتلانہ اداؤں کے باعث ناصرف […]

close