این سی او سی اور وزارتِ تعلیم میں اختلافات،تعلیمی اداروں میں چھُٹیاں کب ہوں گی؟ وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ دسمبر کے آخری اور جنوری کے پہلے ہفتے میں چھٹیاں ہوں گی، اس کا فیصلہ کل یا پرسوں آ جائے گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ این سی او سی چاہتا […]