- اسلام آباد: مکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسلام آباد میں آج سٹریٹجک سیاسی اور دفاعی کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔
اجلاس میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے حکام شریک ہوں گے، اجلاس میں شرکت کیلئے ترکیہ کا اعلیٰ سطح وفد اسلام آباد پہنچ گیا، اجلاس میں یمن تنازع پر بات چیت کی جائے گ






