جیوچوان(- وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ پہلے پاکستانی خلاباز محمد ذیشان علی کی روانگی تاریخی لمحہ ہے۔
وفاقی وزیر احسن اقبال کہتے ہیں یہ ایک عظیم موقع ہے، الفاظ میں جذبات کا اظہار نہیں کرسکتا، محمد ذیشان علی کی خلائی سفر پر روانگی پاک چین دوستی میں اہم سنگ میل ہے۔
احسن اقبال نے مزید کہا کہ پاکستانی قومی کو اپنے ہیرو پر فخر ہے، چینی دوستوں سے بار بار کہتا تھا کہ تعاون کو خلا تک وسعت دینی چاہئے






