تعطیل کا اعلان

کولمبس ڈے کے موقع پر پاکستانی قونصلیٹ نیویارک 12 اکتوبر کو بند رہے گا

نیویارک میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل نے کولمبس ڈے کے موقع پر پیر 12 اکتوبر 2026 کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

قونصلیٹ جنرل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تعطیل کے باعث تمام قونصلر خدمات معطل رہیں گی، جبکہ اگلے روز سے دفتری امور معمول کے مطابق دوبارہ شروع ہوجائیں گے۔