الیکشن کمیشن نے 4سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلئے ، جانئے تفصیل

الیکشن کمیشن نے 4سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد167ہو گئی،الیکشن کمیشن کے مطابق عام آدمی تحریک پاکستان،پاکستان عوامی انقلابی لیگ کے انتخابات تسلیم کر لئے گئے،اللہ اکبر تحریک اور کسان اتحاد عوامی پارٹی شامل ہے۔

پی ٹی آئی اور پاکستان ریفارم پارٹی تاحال تنظیمی ڈھانچے کی فہرست میں شامل ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close