پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے راہنماوں کی اہم ملاقات ہوئی ۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور کی راہنماوں کیساتھ ملاقات ہوئی ۔
وزیر آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور، قائمقام صدر چوہدری لطیف اکبر، چوہدری یاسین، ، میاں عبدالوحید، چوہدری یاسر سلطان اور چوہدری ریاض ودیگر نے ملاقات کی
ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورت حال اور انتخابی مہم پر بات چیت ہوئی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






