وزیراعظم اور وزیرِ دفاع کے درمیان ہولناک ٹکراؤ! وزیرِ دفاع کو استعفیٰ پر مجبور کیا؟

لندن: برطانیہ کے وزیر دفاع جان ہیلی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق جان ہیلی نے برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر کے ساتھ دفاعی اخراجات کے معاملے پر اختلافات کے باعث استعفیٰ دیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق دفاعی بجٹ اور عسکری اخراجات میں اضافے سے متعلق پالیسی معاملات پر دونوں رہنماؤں کے درمیان اختلافات پائے جاتے تھے۔

استعفے کے بعد برطانوی حکومت کی جانب سے تاحال باضابطہ طور پر مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close