ایل این جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

 ایل این جی کی قیمتوں میں28فیصد تک کا بڑااضافہ کردیا گیا 

اوگرا نےمئی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں کانوٹیفکیشن جاری کر دیا۔سوئی سدرن کےسسٹم پرایل این جی کی قیمت میں3.51ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ۔ سوئی ناردرن کےسسٹم پرایل این جی 3.4ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یومہنگی جبکہ سوئی ناردرن کےلیےایل این جی کی نئی قیمت16.98ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یومقرر کی گئی ۔

سوئی سدرن کے لیےایل این جی کی نئی قیمت16.04ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یومقرر کی گئی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close