فٹبال ورلڈ کپ کے نئے گانے کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔
معروف گلوکارہ شکیرا نےاپنے نئےمیوزیکل پروجیکٹ کی جھلک شیئر کردی،جسے شائقین کی جانب سے زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔نئےاینتھم میں ان کے ساتھ نائیجیرین اسٹار برنا بوائے نے بھی پرفارم کیا،اس سے قبل 2010 میں بھی شکیرا کا ‘واکا واکا’ کھیل کے مداحوں کو دیوانہ بنا چکا ہےجبکہ حال ہی میں ریوڈی جنیرو میں ہونے والے شکیرا کے ایک کانسرٹ میں 20 لاکھ کا مجمع امڈ آیا تھا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






