منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کی بیٹی اور داماد کی عبوری ضمانت منظور ہو گئی،
عدالت نے 7مئی تک گرفتاری سے روک دیا۔سپیشل سینٹرل کورٹ کے جج اشفاق احمد نے عبوری ضمانتوں پر سماعت کی،ایف آئی اےنے منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا تھا، عدالت نے وزیراعظم سمیت دیگر کی بریت درخواستیں منظور کی تھیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






