پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو مزید1ارب ڈالرز کی ادائیگی کر دی ۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق یو اے ای کو مجموعی طور پر 3 ارب 45 کروڑ ڈالرز کی ادائیگی کر دی گئی ہے۔
گذشتہ ہفتے پاکستان کی جانب سےیو اے ای کو 2 ارب 45 کروڑ ڈالرز کی ادائیگی کی گئی تھی اوراب مزید ایک ارب ڈالر کی ادائیگی کر دی ہے ۔
اسٹیٹ بینک نے ابو ظہبی فنڈ کو یہ ادائیگی کی،اس طرح یو اے ای کو مجموعی طور پر 3 ارب 45 کروڑ ڈالرز کی ادائیگی کر دی گئی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






