خام تیل کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر Posted on April 11, 2026 by Haseeb Qureshi واشنگٹن امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے۔امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 96.5 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔ دوسری طرف برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔