تہران امریکی صدر ٹرمپ کے بیانات پر ایرانی پاسداران انقلاب نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز کو ٹرمپ کی مضحکہ خیز باتوں سے نہیں کھولا جائے گا۔تہران سے ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال مضبوطی سے ہمارے مکمل کنٹرول میں ہے۔ایرانی پاسداران انقلاب نے اپنے ردعمل میں مزید کہا کہ آبنائے ہرمز کو ایرانی قوم کے دشمنوں کے لیے نہیں کھولا جائے گا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






