چین کی ایران جنگ بندی کے لئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی بھرپور حمایت

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤننگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی جانب سے کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کو سراہتا ہے اور پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔

ماؤننگ نے مزید کہا کہ چین اس بات کا خواہاں ہے کہ پاکستان سمیت تمام متعلقہ فریقوں کے ساتھ رابطہ اور ہم آہنگی کو مزید مضبوط کیا جائے، تاکہ مشترکہ طور پر جنگ بندی کو فروغ دیا جا سکے اور خطے میں امن و استحکام قائم رکھا جا سکے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close