افسوسناک خبر، پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ Posted on February 26, 2026 by Hafsa Yasmeen کوئٹہ کے علاقے سوراب میں پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ” پولیس حکام نے بتایا ہے کہ سوراب میں دھماکے کے نتیجے میں 1 پولیس اہلکار شہید ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد شاہراہ پر پُل کے نیچے نصب کیا گیا تھا۔